اسپین نیشنلٹی سے متعلق بہت ہی اچھی خبر جاری ہوئی ہے جیساکہ پہلے آپ کی files کی verification مختلف department سے مختلف persons کیا کرتے تھے یعنی کہ ایک کو بھیج کے یا پھر آن لائن message کر کے یا mail کر کے تو اس طرح سے verification پہلے ہوا کرتی تھی نیشنلٹی کی لیکن اب اسپین حکومت کی جانب سے ایک نیا ایپ تیار کیا گیا ہے جس کے تحت اب نیا کام یہ شروع ہوا ہے کہ جو آپ کی files کی verification ہے وہ اب person کی بجائے اس ایپ نے کرنا شروع کر دی ہے لیکن اس سے متعلق یہ نہیں بتایا گیا کہ کن departments سے ہو گی لیکن خود سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ جب آپ نیشنلٹی جمع کرواتے ہیں تو پھر آپ کی verification کن کن departments سے ہوتی ہے تو جن departments کی verification منسٹری دی خصتیسیا کو چاہیے ہوتی ہے تو اُنہوں نے اس ایپ میں یہ set کر دیا ہے اور اس ایپ کے مطابق جیسے ہی آپ کی files کی باری آتی ہے تو یہ آپ کی verification جو ہے already کر چکی ہوتی ہے یا چند گھنٹوں میں آپ کی verification کر کے متعلقہ table پہ اُس کی information provide کر دیتی ہے جس کی روشنی میں وہ متعلقہ persons آپ کی files کو دیکھتے ہوئے آگے pass کرتا ہے یا اُس میں اگر کوئی کمی ہو تو مزید آپ کو letter لکھتا ہے کہ آپ کو کون سے مزید documents آپ کو چاہیے تو یہ ایک بہت ہی اچھی اپڈیٹ ہے جس کی وجہ سے اب آپ دیکھیں گے جو نیشنلٹی کا پراسیس ہے تو وہ مزید تیز ہو جائے گا اور اس کے تحت مزید files تیزی کے ساتھ pass ہونا شروع ہو جائیں گی۔
0 تبصرے