انگلینڈ FLR FP Applications کا بڑا اعلان ہوم آفس کی نئی پالیسی؟

انگلینڈ FLR FP Applications کا بڑا اعلان ہوم آفس کی نئی پالیسی؟
انگلینڈ میں FLR FP Application سے متعلق بہت سے لوگوں کو misunderstanding ہے اور یہ law کافی change ہو چکا ہے کیونکہ پہلے یہ rule تھا کہ جو شخص انگلینڈ میں اللیگل طور پہ 14 سال رہتا ہے تو اُس کو indefinite ملتا ہے تو یہ قانون change ہوا اور انہوں نے بولا کہ اگر کوئی انگلینڈ میں اللیگل 20 سال تک رہے گا تو اُس کو indefinite نہیں ملے گا بلکہ ڈھائی ڈھائی سال کا ویزا ملے گا اور 10 سال کے بعد indefinite ملے گا private life پہ اور مزید جو شخص اللیگل 20 سال سے رہ رہا ہے اور وہ 10 سال للیگل رہ کے یعنی کہ 30 سال کے بعد اُس کو indefinite ملے گا unless اگر وہ Spouse visa پہ convert کر لے تو جلدہی ہو جائے گا کام لیکن اگر وہ private life پہ رہتا ہے تو 20 سال رہنے کے بعد اُس کو private life والا ویزا اپلائی کرنا ہے جو ڈھائی سال کا ملے گا اور 4 extension کے بعد اُس کو indefinite ملے گا کیونکہ private life کا ایک provision ہے کہ اگر آپ 20 سال سے اس ملک میں اللیگل رہ رہے ہیں تو ہم آپ کو ڈھائی سال کا ویزا دیں گے اور یہ Application ہے FLR FP کی اور مزید آپ کو پتا ہے ہوم آفس کی پالیسی سے کہ جتنی بھی آپ family and private life کی applications اپلائی کریں گے تو اُن سب پہ آپ کو fee waiver ملے گا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے