اسپین فیملی ویزا سے متعلق نئی اپڈیٹ جاری ہوئی ہے جیساکہ فیملی بلوانے کیلئے مزید آسانی کی گئی تھی کہ اب آپ کو کوئی بھی 6, 8, 10 Nominal کی ضرورت نہیں ہو گئی بلکہ آپ کا جو contract ہے ڈیفنیدو ہو گا تو وہ چل جائے گا آپ کی فیملی کو بلوانے کیلئے تو اس میں بہت بڑی رعایت دی گئی تاکہ آپ کے بچوں کی تعداد میں جو confusion ہوتی تھی کہ اتنے بچے اتنی Nominal تو وہ سارے مسئلے مسائل اس میں آ کے ختم ہو چکے ہیں تو اب اس میں ایک اور بڑی اپڈیٹ یہ سامنے آئی ہے کہ اس پہ کام شروع ہو چکا ہے اور اب آپ استخیریا میں اپنی files اس نئے قانون کے مطابق submit کروا سکتے ہیں اور اس کے result جلدہی آنا شروع ہو جائیں گے لیکن فل ہل یہ قانون ایک حصہ بن چکا ہے اور آپ اس نئے قانون کا benefit لے سکتے ہیں کیونکہ اب confusion جو ہے تو وہ ختم ہو چکی ہے۔
0 تبصرے