انگلینڈ میں سب سے easiest way میں PR لی جا سکتی ہے 2023 میں تو کیا انگلینڈ میں tourist visa, work visa میں convert ہوتا ہے اور مزید کون سے ایسے visas ہیں جو آپ کو انگلینڈ کا passport لینے میں بہت ہی مفید ثابت ہوتے ہیں تو جیساکہ انگلینڈ میں PR لینے کے بہت سے Method ہیں سب سے پہلے تو وہ لوگ ہیں جو انگلینڈ میں study کرنے کیلئے آتے ہیں اور اُن کو یہ doubt ہوتا ہے کہ انگلینڈ study کا time period count نہیں کرتا ہے تو ایسا بالکل بھی نہیں ہے کیونکہ اگر آپ 10 سال continuously study کرتے ہیں یا اُس کے بعد post study work visa لیتے ہو اور مزید اگر آپ کے time period میں کوئی gap نہیں ہے more than 180 days تو ایسی صورت میں آپ کو PR لازمی طور پہ 10 سالوں میں مل جاتی ہے اور یہ PR long residence ہوتی ہے تو پہلی PR تو یہ ہے کہ آپ کسی بھی visa پہ ہیں چاہے آپ seasonal visa پہ ہیں tourist visa پہ ہیں work visa پہ ہیں یا student visa پہ ہیں تو اگر آپ 10 سال لگاتار رہتے ہیں تو آپ PR کیلئے Eligible ہو جاتے ہیں۔
اور مزید اس کے علاوہ PR ملتی ہے جو عام طور پہ لوگ اپلائی کرتے ہیں job finder یعنی کہ کوئی بھی انڈیا، پاکستان سے ہے اور وہ کوئی job for example chef کی find کر لیتا ہے تو جب وہ 5 سال انگلینڈ میں رہتا ہے جس کو Tier 2 work visa کہا جاتا ہے اور اس ویزا کے تحت PR اپلائی کی جا سکتی ہے indefinite leave to remain اور indefinite leave to remain پہ 12 مہینے رہے گا تو اُس کے بعد British passport اپلائی کرنے کیلئے eligible ہو جائے گا یعنی کہ 5 سال he اور she can apply indefinite leave to remain جب اُس کے پاس job ہو گی اور 5 سال کام کرے گا اور مزید PR کیلئے آپ کو basic English test دینا ہوتا ہے اگر آپ کے پاس یوکے کی degree نہیں ہے اور secondly ہر کسی کو life in the UK test دینا ہوتا ہے کہ یوکے کی life کیسی ہے جو کہ بہت tough نہیں ہے اور یہ چھوٹا سا test computer base ہوتا ہے اور مزید آپ کا police character certificate وہ بھی must check کیا جاتا ہے اور اگر آپ یوکے میں رہتے ہیں تو character certificate بھی دیکھتا جاتا ہے کہ آپ نے کوئی یوکے میں scams وغیرہ تو نہیں کیا یعنی کہ iPhone لے کے اُس کی payment miss تو نہیں کر دی یا پھر Bank سے کوئی loan لیا اور اُس کو pay نہیں کیا تو اگر آپ کا record clean ہے تو آپ کو آسانی سے یوکے کی PR مل جاتی ہے۔
0 تبصرے