یوکے میں Young Adult کی visa requirements سے متعلق اہم اپڈیٹ جاری ہوئی ہے تو جو young adult ہوتے ہیں ان کی پہلی requirement یہ ہے کہ اُن کی age جو کہ 18 سے 24 کے درمیان ہونی چاہیے اُس کے بعد اُن کی requirement ہے کہ اُنہوں نے half the life یہاں پہ گزری ہو اور پھر requirement ہے consecutive 5 سال کا آپ کے پاس ویزا ہونی چاہیے اور اُنہوں نے certain categories رکھی ہیں جس میں سے ویزا آپ کا ہو اور mainly private life ہے تو اگر آپ کا private life کا 5 سال کا ویزا نہیں ہے تو ایسی صورت میں آپ Settlement اپلائی نہیں کر سکتے ہیں unfortunately اگر by the Time آپ کے 5 سال پورے ہوتے ہیں اور آپ کی age کی جو limit ہے تو وہ اُس سے آگے چلی جاتی ہے تو پھر آپ امیگریشن rules کی requirement کو meet نہیں کر سکتے ہیں کیونکہ جو امیگریشن rules ہے تو وہ اپلائی کرتے ہیں base on requirements پہ لیکن ایک چیز ان کی پالیسی میں یہ ہے کہ اگر at the point of application اگر آپ کی age 24 سے اوپر بھی ہو گی ہے تو ہم پھر بھی application accept کریں گے لیکن جو باقی ساری requirements ہیں تو وہ پھر بھی آپ کو meet کرنی ہے یعنی کہ half life آپ نے یہاں پہ گزری ہو اور 24 سے کم age تک 5 سال کا ویزا آپ کے پاس رہ ہو تو یہ requirements آپ کی لازمی طور پہ ہونی چاہیے اور مزید اگر کوئی شادی کر لیتا ہے اور آپ اپنا ویزا switch کر لیتے ہیں Appendix FM میں تو پھر ایسی صورت میں 5 سال کے بعد indefinite مل جائے گا۔
0 تبصرے