اسپین حکومت کی طرف سے نیا پیکج اور بہت ہی بڑی رعایت دے دی ہے جیسا کہ اس وقت inflation کافی زیادہ بڑھتی جا رہی ہے اور یورپ کے کافی ایسے ممالک تھے جہاں پہ financial crisis تھے جن میں اسپین بھی شامل تھا تو اب اسی چیز کو دیکھتے ہوئے اسپین کی حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری دے دی ہے اور اب نیا پیکج Black Friday پہ launch کیا ہے کیونکہ Black Friday پہ کافی زیادہ آمدورفت ہو گئی لوگ اسپین کے مختلف شہروں میں جانا کا رُخ کرتے ہیں جس کے تحت اب اُنہوں نے trains کے schedules جاری کیۓ ہیں Black Friday سے related ہو سکتا آنے والے وقت میں مزید offers بھی آ رہی ہیں جو آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کی جائے گئی تاکہ آپ لوگ زیادہ سے زیادہ فائدہ اُٹھا سکیں تو ابھی جو offer دی گئی ہے تو وہ trains schedules میں مختلف cities کیلئے خاض طور پہ رعایت دی گئی ہے اور وہاں پہ discount دیا گیا ہے کہ یہ roots اگر آپ Madrid سے Renfe کے ذریعے Seville جاتے ہیں تو صرف 24.50 cent پہ ابھی آپ کو ticket ملے گئی اور اگر یہ ہی آپ Madrid سے Malaga جاتا ہیں تو 21.20 اور اگر Madrid سے Alicante جاتے ہیں تو 17.30 اور اگر Madrid سے Barcelona جاتے ہیں تو صرف 7 یورو دینے پڑیں گے اور اگر آپ Madrid سے Valencia جاتے ہیں تو تب بھی آپ کو صرف اور صرف 7 یورو pay کرنا پڑیں گے۔
0 تبصرے