انگلینڈ میں بہت سے لوگوں نے FLR FP Applications ڈالی ہوئی ہیں اور بہت سے لوگوں کو BRP Card موصول ہو چکے ہیں لیکن بہت لوگوں کو issue passport سے متعلق آ رہا ہے اور اگر دیکھا جائے اس سے پہلے جیسے ہی card آتا تھا within دو سے تین دن یا ایک ہفتے میں پاسپورٹ ملنا شروع ہو جاتے تھے لیکن اب یہ Guinean ہو رہا ہے کہ 2 سے 3 weeks اور یہاں تک کے 1 ماہ ہو چکا ہے لیکن پاسپورٹ نہیں آ رہے اور اب اس وقت email کرنے کے علاوہ کوئی اور option نہیں ہے تو اس لیۓ ہوم آفس کو email کرتے ہیں اور مزید جب تک پاسپورٹ نہیں آ جاتا تو تب تک کوئی بھی travel plan نہ بنائیں جس سے آپ کو کوئی مسئلہ درپیش آئے اور مزید اس کے علاوہ اس وقت ہوم آفس بہت ہی زیادہ time لگا رہا ہے ہر چیز میں بلکہ اب تو ہوم آفس نے openly اپنی website پہ کہہ دیا ہے کہ اگر آپ FLR FP Applications ڈال رہے ہیں تو 11 مہینے time period ہے ہمارا decide کرنا کا۔
0 تبصرے