اسپین حکومت نے 1.5 ملین گھروں کے لیۓ ایک نئی سکیم launch کی ہے اور اس سکیم کے تحت آپ کے bills میں 40 فیصد تک discount ملے گا یعنی کہ آپ کو امداد دی جائے گی حکومت کی طرف سے اور یہ یاد رہے کہ یہ صرف اور صرف until end 2023 یعنی کہ اگلے سال کے دسمبر تک یہ discount available ہو گا اُس کے بعد اگر کوئی نئی سکیم آئی تو وہ آئے گی ورانہ یہ ختم ہو جائے گی automatically دسمبر میں تو اب بہت سے لوگوں کا یہ سوال ہو گا کہ ہم نے یہ اپلائی کہاں پہ کرنا ہے کیا ہم نے یہ امداد خود اپلائی کرنی ہے یا automatically اپلائی ہو جائے گی تو اس حوالے سے کہا گیا ہے کہ اگر آپ اندریسا بدرولہ یا اور بےشمار چھوٹی چھوٹی companies ہیں main companies یہ ہی دونوں ہیں تو ان کے متعلقہ آفس ہیں تو وہاں پہ جا کے آپ اپنا یہ discount اپلائی کر سکتے ہیں آپ نے کرنا یہ ہے کہ آپ کے گھر نزدیک ترین یا business کے نزدیک ترین جہاں پہ بھی آپ discount چاہتے ہیں تو اُس کے نزدیک ترین جو company آپ کے گھر میں بجلی بدرولہ کی ہے اندریسا کی ہے تو اُس کے آفس کو تلاش کرنا ہے اور وہاں پہ جانا ہے اُن سے آپ نے پوچھنا کہ ہمیں متعلقہ کون کون سے documents چاہیے اپلائی کرنے کے لیۓ لیکن مزید یہ واضح رہے کہ یہ province to province vary کرے گا کیونکہ آپ سے documents کچھ زیادہ مانگے جائیں تو اس لیۓ بہتر یہ ہی ہے کہ آپ اس کے بارے میں اُن کے آفس میں جا کے مکمل detail لیں تو یہ یاد رہے کہ اس امداد کے ملنے کے chances بہت زیادہ ہے اور اس امداد سے بڑا benefit آپ کو حاصل ہو گا۔
0 تبصرے