انگلینڈ کا نیا ویزا unskilled لوگوں کیلئے ہے جن کے پاس کوئی degree نہیں ہے اور وہ English test نہیں دے سکتے اور جن کے پاس bank balance نہیں ہے تو وہ کس طرح سے یوکے میں جا سکتے ہیں تو یوکے کا نیا seasonal work Visa جاری ہوا ہے جس کے لیۓ English test کی ضرورت نہیں ہے اور یہ Work Visa جو کہ fruit picking, vegetable picking اور packaging اور chicken کو کاٹنا یا pack کرنا پراسیس کرنا مشینوں میں تو وہ کام چاہیے تو جو poultry Work Visa ہے تو اُس کی demand دو ہزار کی ہے جو کہ اکتوبر، نومبر، دسمبر تھی تو جو seasonal work visa ہوتا ہے تو وہ سارے سال میں چلتا ہے تو یہ جو seasonal work visa ہوتا ہے جو کہ 6 ماہ کا ہوتا ہے اور یوکے کو اس وقت سب سے زیادہ shortage اس کام میں workers کی ہے یعنی کہ یوکے کو تقریباً 40 ہزار seasonal workers کی ضرورت ہے اور اس کی requirement بہت ہی آسان ہے کیونکہ یوکے کی حکومت نے اس سے متعلق ایک rule بنایا ہے کہ آپ کو یوکے میں within تین سے چار ہفتوں میں ہونا چاہیے اور آپ کی age 18 سال ہونی چاہیے اور اس کیلئے bank statement آپ نے صرف ایک لاکھ 20 ہزار show کرنی ہے اور مزید اس کے علاوہ اب یوکے حکومت پہ pressure ڈالا جا رہا ہے کہ 40 ہزار workers کی shortage کو جلد از جلد پورا کیا جائے تو اگر یہ shortage پوری نہیں ہوتی تو ہوسکتا ہے جس طرح فرانس نے اپنے ملک میں skilled امیگرنٹس کو ویزا دینے کا permanent کرنا کا اعلان کیا ہے تو ہو سکتا ہے کہ یوکے میں موجود اللیگل امیگرنٹس کی بھی سنی جائے اور جو skilled امیگرنٹس یوکے میں ہوں گے تو اُن کو permanent کیا جائے۔
0 تبصرے