اسپین نیشنلٹی کا نیا پلان لاکھوں لوگوں کو بڑا فائدہ ملنے جا رہا؟

اسپین نیشنلٹی کا نیا پلان لاکھوں لوگوں کو بڑا فائدہ ملنے جا رہا؟
اسپین نیشنلٹی کا نیا قانون لاکھوں لوگوں کو بڑا فائدہ ملنے جا رہا ہے تو جیساکہ اسپین میں ایک civil war ہوئی تھی تو اُس وقت بہت سے Spanish لوگ South America ممالک میں چلے گئے تھے یعنی کہ Cuba, Mexico, chile, Columbia وغیرہ میں چلے گئے تو اُس کے بعد جب اسپین میں Civil war کا امن ہوا اور سب ٹھیک ہو گیا تو بہت سے لوگوں نے وہاں پہ رہنے کے ساتھ ساتھ روزگار کر لیا اور وہاں پہ اُنہوں نے شادیاں بھی کر لی تو اب اُن کا ملک وہ بن چکا تھا اس وجہ سے وہ واپس اسپین میں نہ آئے تو یہاں پہ اب progress ہوتے ہوتے یہاں تک بات پہنچ چکی ہے کہ اب وہاں پہ اُن کی آگے اولادوں کی اولاد ہو چکی ہے تو اس وقت اسپین کو shortage کا سامنا ہے اور ان کو young لوگ چاہیے جو یہاں پہ آئیں اور کام کریں آنے والے وقت میں کیونکہ ان کو خطرہ ہے کہ 2050 میں pension لینے والے 60 فیصد ہوں گے اور کام کرنے والے 40 فیصد ہوں گے تو ان کو کافی حد تک یہ خطرہ ہے کہ آنے والے وقت میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے تو اس وجہ سے culture same ہونے کی وجہ سے زبان same ہونے کی وجہ سے اور ان کی اپنی اولادوں کی وجہ سے اُن کو special preference دینے جا رہے ہیں اور انہوں نے ایک نیا قانون نکلا ہے جو کہ ایخونیتو کے نام سے ہے تو اُن کو direct nationality دینے کا قانون بنایا ہے تو اب جنہوں نے نیشنلٹی لینی ہے تو اُن کو یہ ثابت کرنا پڑے گا documents کے ذریعے کہ وہ اُن لوگوں کی اولادیں ہیں جو یہاں سے وہاں پہ گئے تھے تو اُن کیلئے یہ قانون لاگو ہو گا تو اب لاکھوں کی تعداد میں یہ لوگ اسپین کی embassy میں اپلائی کر رہے ہیں اور بڑی تعداد میں نیشنلٹی pass ہونے کا عمل بھی شروع ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے