اسپین غیرملکی بچوں کی موجیں نئی AYUDA بڑا Benefit مل رہا؟

اسپین غیرملکی بچوں کی موجیں نئی AYUDA بڑا Benefit مل رہا؟
اسپین میں 2400 یورو کی امداد فی بچہ اور 275 یورو کرائے کی ایک نئی امداد کا اعلان کیا گیا ہے جو کہ ایک اہم صوبہ جو ہمیشہ امدادوں کے لحاظ سے اور discount دینے کے لحاظ سے اسپین میں سب سے آگے ہے تو وہ پائیسپاسکو تو پورے پائیسپاسکو میں اُنہوں نے ایک نئی امداد فی بچے کی اور ساتھ ساتھ جو AYUDA DI ALCALDIA تو اُس کے بارے میں اُنہوں نے نئی Announcement کی ہے تو اصل میں یہ امداد جو فی بچہ تو وہ 2400 یورو تو یہ پورے سال کی آپ کو ملے گی اور اس کے ساتھ ساتھ 275 یورو کرائے کے ہیں تو وہ آپ کو monthly ملیں گے کیونکہ اگر دیکھا جائے تو پورے اسپین میں 200 یورو per month کرائے کی مدد دی جاتی ہے لیکن پائیسپاسکو میں یہ 275 یورو ہے جو کہ کافی بہتر امداد ہے اور اس کے ساتھ جو بچوں کی امداد ہے تو وہ بھی کافی انہوں نے بڑھا دی ہے کہ انہوں نے فی بچے کی ہر age کے مطابق مختلف قسم کی امداد رکھی ہے جس سے آپ لوگ فائدہ اُٹھا سکتے ہیں تو جو لوگ پائیسپاسکو میں رہتے ہیں تو وہ لازمی طور پہ اس امداد سے فائدہ اُٹھائیں۔

Post a Comment

0 Comments