انگلینڈ میں کافی لوگ ایسے ہیں جن کا یہ سوال ہوتا ہے کہ ہماری asylum applications ابھی تک pending ہے اور decision نہیں آیا لیکن ہمارے بچے کو 7 سال پورے ہو گئے ہیں تو اب ہم کیا کریں آیا ہم asylum کو continue کریں یا بچے کی 7 سال کی بیس پہ اپلائی کریں تو پہلے میں آپ کو یہ واضح کرتا چلوں کہ اگر آپ asylum کو continue کرتے ہیں اور اگر آپ کو asylum مل جاتا ہے تو پھر اُس صورت میں آپ کو 5 سال کا refugee status ملتا ہے اور 5 سال کے بعد آپ indefinite اپلائی کر سکتے ہیں اور اگر آپ بچے کی 7 year کی بیس پہ اپلائی کریں گے تو پھر آپ کو family and private life کا ویزا ملے گا اور وہ ویزا ڈھائی سال کا ہو گا اور دس سال پورے کر کے آپ کو indefinite ملے گا unless درمیان میں switch ہو جائیں 5 year route پہ لیکن اگر آپ دونوں میاں بیوی بچے کو پال رہے ہیں تو مشکل ہو گا 5 year route پہ switch کرنا تو اب بات یہ آ جاتی ہے کہ آیا آپ کا asylum pass ہو گا یا نہیں کیونکہ اگر دیکھا جائے تو زیادہ تر یوکے میں asylum cases reject ہوتے ہیں تو اس لیۓ اگر جن کے بچوں کو 7 سال ہو چکے ہیں تو اُن کے لیۓ یوکے میں یہ بہت ہی بہتری opportunity ہے جس کے تحت parents یوکے کا ویزا حاصل کر کے legal ہو سکتے ہیں تو اس کی requirement یہ ہوتی ہے کہ اگر آپ کا asylum case pending میں ہے تو پھر آپ نے اُس asylum case کو withdraw کر کے بچے کی 7 year کی بیس پہ family and private life کی application ڈالنی ہے اور بچے کی بیس پہ آپ کو ڈھائی سال کا ویزا ملے گا اور 10 سال کے بعد indefinite مل جائے گا جو کہ بہت اچھی خبر ہے یوکے میں asylum والوں کیلئے۔
0 تبصرے