اسپین میں فیملی ویزا سے متعلق نئی development آنے جا رہی ہے جیساکہ اسپین میں بہن بھائی اور والدین کو بلوانا تھوڑا مشکل تھا لیکن اب نئی development کے تحت اسپین میں اب بہن بھائی اور والدین کو بلوانا مزید آسان ہو جائے گا اصل میں اس میں جو پہل ہوتی جا رہی ہے تو وہ South America countries کیلئے special رعایت سامنے آ رہی ہے جیساکہ ان کیلئے نیشنلٹی کا ایک قانون بنایا گیا ہے جس کے تحت لاکھوں South American اب اسپین کی نیشنلٹی حاصل کریں گے تو اسی طرح سے اُن کیلئے اس طرح کے قانون بھی سامنے آ رہے ہیں جس کے بعد یہ قانون بھی رائج ہو جائیں گے تمام غیرملکی امیگرنٹس پہ اور وہ بھی اپنے بہن بھائی اور والدین کو آسانی سے اسپین میں بلوا سکیں گے اُن کو اپنے ساتھ رکھ سکیں گے اُن کیلئے ورک پرمٹ arrange کر سکتے ہیں بلکہ یہ تمام لوگوں کے لیۓ آنے والے وقت میں آسانی ہو جائے گی تو یہ ایک اچھا قانون ہے اور اس کی development جاری ہے اور آنے والے وقت میں آپ لوگ کیلئے اپنے والدین کو بہن بھائی کو بلوانا اتنا زیادہ مشکل نہیں رہے گا جتنا کہ اس وقت مشکل کر دیا گیا ہے آنے والے وقت میں آپ دیکھیں گے کہ جس طرح سے اب والدین پہلے کافی زیادہ مشکل طریقوں کے ساتھ بلوائے جاتے تھے لیکن اب اُن میں کافی زیادہ آسانی آئی ہے اور کافی لوگ اپنے والدین کو بلوا رہے ہیں تو اسی طرح سے آنے والے وقت میں بہت زیادہ اُمید ہے کہ بہن اور بھائی کی کیٹگری کو بھی آسان کر دیا جائے گا اور اس میں سب سے زیادہ main کردار ادا کرے گا تو وہ labour shortage کرے گی کیونکہ اس وقت اسپین میں labour shortage کافی زیادہ بڑھتی ہوئی نظر آ رہی ہے۔
0 تبصرے