انگلینڈ میں جو EU Family Permit پہ آتے ہیں تو اُن کو کس قسم کے کام کرنے کی اجازت ہوتی ہے اور اُن پہ کون سی obligation ہوتی ہیں جن کو پورا کرنا لازم ہوتا ہے اور اُن کو کون سے benefits ملتے ہیں اور مزید کس قسم کی requirements اُن کو چاہیے کہ وہ آگے pre settlement کیلئے اپلائی کریں تو EU Family Permit جیساکہ آپ جانتے ہیں کہ آپ کا جو EU National ہے تو وہ آپ کیلئے ویزا اپلائی کرتا ہے اور آپ back home سے travel کر کے آتے ہیں اور آپ کو 6 ماہ کا ویزا دیا جاتا ہے اور اب اس 6 ماہ میں آپ نے 90 دن کے اندر travel کرنا ہوتا ہے اور یوکے میں آ کے اس ویزے کو convert کروانا ہوتا ہے pre settlement visa میں یعنی کہ 5 سال کے ویزے میں convert کروانا ہوتا ہے تو جب آپ یوکے میں آ جاتے ہیں تو آپ نے اس چیزوں کا دھیان رکھنا ہے تو جب تک آپ کا family visa valid ہے تو آپ یوکے کے اندر multiple entries کر سکتے ہیں جب تک وہ ویزا expire نہیں ہو جاتا تب تک آپ multiple travel کر سکتے ہیں تو اس family permit پہ آپ کو کام کرنے کی اجازت ہوتی ہے کسی بھی قسم کی آپ پہ کوئی پابندی نہیں ہے یہاں تک کے آپ نے national insurance کا wait نہیں کرنا ہے کہ جو number ہوتا ہے جس کے تحت آپ کا tax کاٹتا ہے تو آپ نے اُس کا wait نہیں کرنا ہے کیونکہ بعد میں بھی tax pay کر سکتے ہیں تو اس چیز کی آپ کو relaxation دی جاتی ہے اور مزید اس کے علاوہ آپ کا جو sponsor ہوتا ہے تو اُس کے پاس EU کا passport ہوتا ہے لیکن آپ اُس کے ساتھ travel نہیں کر سکتے ہیں کیونکہ آپ کو Schengen visa required ہو گا اور مزید کچھ لوگوں کے ساتھ disability یا کوئی health کا مسئلہ ہوتا ہے تو ایسی صورت میں وہ یوکے میں آ کے اگر case اُن کا strong ہے تو NHS میں registered ہونے کے بعد تو وہ disability allowance یا benefits بھی اپلائی کر سکتے ہیں تو جب آپ لوگ یوکے میں آ جاتے ہیں family permit پہ تو آپ کو چاہیے کہ آپ as soon as possible یعنی کہ pre settlement کیلئے اپلائی کریں اور pre settlement کیلئے آپ کو یہ proof کرنا پڑے گا کہ آپ یوکے میں موجود ہیں تو اس کے لیۓ proof of address آپ نے اپنا نام utility bills میں ڈالیں electricity, gas میں ڈالیں اور مزید doctor سے registration کروائیں تو اگر آپ کے utilities bills میں نام آ گیا ہے تو وہ یہ ہی proof مانگتے ہیں doctor بھی یہ ہی مانگتا ہے تو آپ یہ letter لے کے جائیں doctor کے پاس آپ کی registration ہو جائے گئی اور آپ کا علاج free شروع ہو جائے گا۔
0 تبصرے