اسپین نیشنلٹی کی نئی لسٹ جاری بڑی وارننگ غیرملکی ہوشیار رہیں

اسپین نیشنلٹی کی نئی لسٹ جاری بڑی وارننگ غیرملکی ہوشیار رہیں
اسپین میں جن لوگوں نے غلط طریقوں کے ساتھ نیشنلٹی لی ہے تو اُس کے بارے میں ایک لسٹ جاری ہوئی ہے جس میں ہزاروں کے قریب غیرملکیوں کے نام شامل ہیں جو منسٹری دی خصتیسیا نے جاری کیۓ ہیں تو اُن کو کیسے پتا چلا کہ ان تمام لوگوں نے غلط طریقے کے ساتھ نیشنلٹی لی ہے تو اس کو باقاعدہ طور پہ واضح نہیں کیا گیا کہ اُنہوں نے کون سا طریقہ اپنایا لیکن خاض طور پہ جو impression آ رہا ہے تو وہ یہ ہی ہے کہ انہوں نے اُن dates میں جہاں پہ آپ نے mention کیا تھا کہ میں نے یہ exam دیا ہے یا جو بھی آپ نے وہاں پہ area mention کیا تھا تو اُنہوں نے اُس کے ذریعے inquiry کروائی ہے کیونکہ ہر exam hall میں لازمی طور پہ cameras بھی ہوتے ہیں تو اس طرح کی اُن کی جانب سے جانچ پڑتال کی گئی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ وہ لوگ جو پکڑے گئے تھے جنہوں نے یہ certificate بنا کے دئیے ہیں تو اُنہوں نے بھی mention کیا ہے کہ بہت سارے لوگوں کو جن کو اُنہوں نے بنا کے دیا ہے تو اُن تمام کا نام اور ڈیٹا اُنہوں نے provide کیا جس کے بعد ان کیلئے problems آنے والے وقت میں سامنے مزید آئیں گی۔ 


 اور مزید یہ بھی واضح رہے کہ جو پہلا مراحلہ ان پہ آ سکتا ہے تو وہ یہ آ سکتا ہے کہ ان کی نیشنلٹی cancel یعنی کہ ختم کی جا سکتی ہے کیونکہ سب سے پہلے تو منسٹری دی خصتیسیا نے ان تمام لوگوں کو directly کچھ بھی effect نہیں کرنا اور ان تمام لوگوں کو عدالت کے ذریعے کاروائی کا سامنا کرنا پڑے گا کیونکہ یہ انہوں نے جعلی کاغذ بنائیں ہیں جس پہ ان کو inquiry کا سامنا ہو گا جنہوں نے بنا کے دیا ہے اُن پہ زیادہ دفعات لگیں گئی اور جنہوں نے بنوایا ہے اپنے استعمال کیلئے تو اُن پہ بھی دفعات لگیں گئی تو اس وجہ سے آنے والے وقت میں اس پہ کافی زیادہ اہم development آ سکتی ہے اور جیسے جیسے نئی development آئے گئی تو وہ بھی آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کر دی جائے گئی۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے