اسپین 2023 میں پارو واضح طور پہ نظر آئے گئی کہ آپ کے فیملی ممبر کی طرح آپ کی پارو بڑھے گی اس میں سب سے اچھی بات یہ ہے کہ آپ کے فیملی کے جتنے بھی ممبر ہوں گے تو اُس حساب سے آپ کا increment لگے گا اور اگر آپ اکیلے ہیں تو اُس حساب سے normal پارو ملے گی اور مزید حکومت نے جو واضح کیا ہے تو وہ یہ ہے کہ اگر آپ کا کوئی بھی بچہ نہیں ہے تو آپ کی پارو 1224 یورو تک لگ سکتی ہے اور اگر آپ کا ایک بچہ ہے تو تقریباً 1400 یورو تک آپ کو پارو مل سکتی ہے اور اگر آپ کے دو بچے ہیں یا اس سے زیادہ ہیں یعنی کہ آپ کا ترخیتا، نمروسا خررال ہے یا ترخیتا نمروسا سیپیسی آل ہے تو پھر آپ کو 1597 یورو تک مل سکتی ہے پارو یعنی کہ اب پارو آپ کی فیملی ممبر پہ ویری کرے گی جتنے زیادہ فیملی ممبر ہوں گے اتنی زیادہ پارو آپ receive کر سکیں گے اور یہ پارو کا نیا قانون جنوری 2023 سے لاگو ہو جائے گا اور جو بھی لوگ جنوری 2023 سے پارو لیں گے تو اُن پہ یہ نیا قانون عائد ہو گا اور وہ اس نئے قانون کا بھرپور فائدہ اُٹھائیں گے۔
0 تبصرے