انگلینڈ 2.6 ملین EU Nationals کو Deport کیا جا رہا ہے تو جیسا کہ ہوم آفس کے خلاف کیس دائر ہوا ہے EU Citizens سے متعلق کہ Post Brexit کا قانون غیر قانونی ہے تو یہ کیس EU Parliament کی ایک body ہے Conservative Party کے Formal leader head کر رہے ہیں تو ان کا یہ کہنا ہے کہ تقریباً 2.6 ملین EU Citizens ہیں جن کا Automatic Right ہے انگلینڈ میں رہنے کا کام کرنا کا اور یہاں پہ retirement لینے کا تو وہ اس withdrawal agreement کی غلط interpretation کی وجہ سے ختم ہو جائے گا اور ان کو deport کر دیا جائے گا تو جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ EU Settlement Scheme شروع کی گئی تھی EU Nationals کیلئے اور اس کے تحت تقریباً 5.8 ملین لوگوں کو settle status دیا گیا تھا اور اسی طرح تقریباً 2.6 ملین تو اُن کو pre settle status دیا گیا تھا تو اب جن کو pre settle status دیا گیا ہے تو اُن کیلئے اب قانون کے مطابق settled status کیلئے اپلائی کرنا لازمی ہے جب ان کا pre settle status expire ہو جاتا ہے تو اگر وہ settle status اپلائی نہیں کرتے تو وہ انگلینڈ میں نہیں رہ سکتے ہیں۔
0 تبصرے