اسپین SEPE کا بڑا اعلان غیرملکیوں کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی

اسپین SEPE کا بڑا اعلان غیرملکیوں کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی
اسپین میں SEPE کی جانب سے ایک نئی امداد کا اعلان کیا ہے جیساکہ اس سے پہلے یورپی یونین میں ایک سروے کیا گیا کہ سب سے زیادہ نوجوان بیروزگار کہاں پہ ہیں تو وہاں اسپین کا نام پہلے نمبر پہ آیا اور اسپین میں اس وقت بیروزگار نوجوان کی ratio ہے تو وہ بہت ہی زیادہ خطرناک ہے کیونکہ نوجوانوں کی پوری یورپی یونین میں سب سے زیادہ 18 سے 30 کے درمیان اگر بیروزگاروں کی تعداد دیکھی جائے تو وہ اسپین میں ہے تو اب اسپین کی حکومت ان نوجوانوں کا future save کرنے کیلئے ان کو کچھ نہ کچھ ایسی income دی جائے جس سے یہ آنے والے وقت میں اپنا لائے عمل نکالیں۔ 


 تو اب اس سے متعلق اسپین حکومت نے 500 یورو AYUDA کا نیا اعلان کیا ہے تو اب یہ AYUDA خاض طور پہ 18 سے 30 سال کے لوگ اپلائی کر سکتے ہیں اس کو اپلائی کرنے کا طریقہ کار یہ ہی ہے کہ آپ نے SEPE کی digital طریقے کے ساتھ آن لائن اپلائی کر سکتے ہیں SEPE کا سیتا لے کے آپ وہاں پہ اپلائی کر سکتے ہیں تو اب اس AYUDA کا اعلان کر دیا گیا ہے اور چند ہفتوں میں یہ AYUDA باقاعدہ طور پہ لاگو ہو جائے گی جس کا بڑا فائدہ غیرملکیوں کو ملے گا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے