فرانس کی جانب سے امیگریشن اوپن کرنے کے بارے میں اہم اعلان کیا گیا ہے جیساکہ فرانس میں ایک جماعت نے ایک black African جو کہ ممبر آف پارلیمنٹ تھا تو اُس کو یہ کہا گیا کہ آپ African ہیں اور آپ واپس Africa میں چلے جائیں تو یہ نیوز فرانس میں کافی زیادہ popular ہوئی جس کے بعد فرانس میں مختلف جماعتوں کی طرف سے بہت زیادہ اس بات پہ تنقید کی گئی اور پھر اس چیز کو مدنظر رکھتے ہوئے فرانس کی حکومت نے 2012 میں ایک قانون pass کیا تھا تو اُس کو تبدیل کر کے اب اُس کو لاگو کرنے جا رہے ہیں تو یہ تبدیلی کیا ہے تو جیساکہ 2012 میں یہ کہا گیا تھا کہ general immigration open نہ کریں صرف کچھ کیٹگری کی امیگریشن کو اوپن کیا جائے اور وہ اللیگل امیگرنٹس جو ملک میں موجود ہیں اور اُن کو کوئی نہ کوئی ہنر آتا ہے تو وہ اس قانون سے فائدہ اُٹھا سکیں تو اب اس قانون کے مطابق ایک خاض کیٹگری میں لوگوں کو للیگل کیا جائے گا وہ لوگ جن کے پاس کوئی نہ کوئی ہنر ہو گا وہ اس نئے قانون سے فائدہ اُٹھا سکیں گے تو اگر یہ قانون لاگو کر دیا جاتا ہے تو ہزاروں لاکھوں کی تعداد میں فرانس میں موجود وہ امیگرنٹس جو کافی سالوں سے اللیگل زندگی گزار رہے ہیں اور کوئی نہ کوئی اُن کو ہنر آتا ہے تو وہ اب اس نئے قانون سے فائدہ اُٹھا سکیں گے۔
0 تبصرے