انگلینڈ امیگریشن laws کے تحت اب Adult Dependent Relative Visa میں کون لوگ اپلائی کر سکتے ہیں کن چیزوں کا خیال رکھنا پڑتا ہے تو جیساکہ 2012 میں بہت زیادہ changes آئی تھی Appendix FM میں اور باقی تمام امیگریشن قوانین میں بھی changes آئیں تھیں تو اب پہلے سے زیادہ تھوڑی سختی کر دی گئی ہے یعنی کہ اگر آپ کے parents ہیں تو اُن کیلئے بھی سختی کر دی گئی ہے اور آپ کے جو dependent relatives ہیں تو اُن کیلئے بھی سختی کر دی گئی ہے تو سب سے پہلے آپ کو واضح کرتا چلوں کہ اب اس میں applicant کون ہو گا اور sponsor کون ہو سکتا ہے تو sponsor تو British national ہو گا یا جس کے پاس indefinite leave to remain ہو گا settled person ہو گا یا EU National ہے تو اُس کے پاس settled status ہونا چاہیے تو applicant میں آپ کے والدین ہو سکتے ہیں grand parents ہو سکتے ہیں آپ کے بھائی، بہن، uncle, aunt اور جو قریبی رشتہ دار ہیں تو وہ dependent جو کہ آپ کے اُوپر depend کر رہا ہے یعنی کہ British national پہ تو آپ اب باآسانی کے ساتھ اُس کیلئے ویزا اپلائی کر سکتے ہیں تو اب یہ جو نیا قانون آیا ہے جس کے مطابق اب آپ کو یہ بتانا پڑے گا کہ آپ age کی وجہ سے یا disability کی وجہ سے long term کیلیۓ اُن کو ایک personal carer کی ضرورت ہے اور وہ اپنے روزمرہ کے جو کام ہے جیساکہ washing, cooking اور جو گھر کے کام ہیں تو وہ نہیں کر سکتے تو اُس کیلئے کسی carer کی ہر وقت ضرورت ہوتی ہے تو ایسی صورت میں اب آپ اپنے رشتہ دار کو انگلینڈ میں بلوا سکتے ہیں جس کیلئے کافی ثبوت آپ کو پیش کرنے پڑیں گے جو کہ پہلے سے مشکل ہو چکا ہے۔
0 تبصرے