اسپین میں غیرملکی بچوں کی موجیں بڑا Benefit مل رہا؟

اسپین میں غیرملکی بچوں کی موجیں بڑا Benefit مل رہا؟
اسپین میں بچے کی پیدائشی پہ کون سا Bonus ایسا ہے جس میں دیر نہیں کر نی چاہیے کیونکہ بہت سے ایسے parents ہیں جو کہ Bonus نہیں لے پاتے صرف دیر کرنے کی وجہ سے یا پھر وہ اپنے documents کو مکمل نہیں کر پاتے ہیں تو جیساکہ Madrid میں یا کتلونیا میں ان دو Areas میں زیادہ غیرملکی رہتے ہیں اور باقی جن areas میں بھی ہیں تو وہاں پہ کوئی نہ کوئی کسی بھی وجہ سے Bonus اور AYUDA وغیرہ اس طرح کی چیزیں موجود ہیں اور جیسے ہی بچہ نیا پیدا ہوتا ہے تو اُس وقت تک آپ اپلائی کر سکتے ہیں تو جب آپ کا بچہ پیدا ہوتا ہے تو آپ نے 15 دن کے اندر اندر اپلائی کرنا ہوتا ہے اور پھر آپ کو تقریباً 800 یورو کا Bonus ملتا ہے تو اس Bonus کو لینے کیلئے چند ایسے documents ہیں جن کو آپ نے پہلے سے ہی Arrange کر لینا ہے کیونکہ اسپین میں خاض طور پہ آپ کی history مانگی جاتی ہے residency کی کہ نیشنل پولیس سے اپنی history نکلوا لیں اور اس کا سیتا پہلے ہی لے لیں کیونکہ ایسا نہ ہو کہ آپ سیتا لیتے اور نکلوائے وقت 15 دن کا time period ختم ہو جائے تو اس چیز کو ضرور مدنظر رکھیں اور پھر اس کے بعد آپ کے بچے کی پیدائش کے 15 دن کے اندر آپ نے پترنیدات اور مترنیدات لگوانی ہے اگر husband wife دونوں کام کرتے ہیں تو ایسی صورت میں دونوں کو 16 ہفتوں کی چھٹی salary کے ساتھ مل سکتی ہے لیکن 15 دن قانون اُن پہ بھی لاگو ہوتا ہے تو اس لیۓ پترنیدات اور مترنیدات یہ دونوں آپ تب ہی اپلائی کرنی ہے جب آپ کے 15 دن بچے کی پیدائش کے بعد ہے اور اُس کے بعد یہ valid نہیں رہتے کیونکہ پترنیدات اور مترنیدات waste ہو سکتی ہے تو اس لیۓ ان 15 دنوں کو لازمی دھیان میں رکھیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے