اسپین کی نئی سکیم غیرملکیوں کو بڑا فائدہ ملنے جا رہا؟

اسپین کی نئی سکیم غیرملکیوں کو بڑا فائدہ ملنے جا رہا؟
اسپین میں انٹرنیشنل گلوبل یونین جو کہ ایمپریسے اور ترباخادورا کی یعنی کہ جو بڑی بڑی companies ہیں اُن کی اور جو workers ہیں تو اُن کی یونین ہے گلوبل level کی تو انہوں نے ایک نئی سکیم launch کی ہے business کیلئے آتونومو کیلئے اور یہ خاض طور پہ small businesses کیلئے ہے اور انہوں نے اب ایک نئی امداد کی Announcement کی ہے جو کہ 4 لاکھ business ہیں یعنی کہ آتونومو والے ہیں تو اُن کو یہ امداد ملے گی اور یہ امداد کم از کم 2 ہزار یورو تک مل سکتی ہے اور یہ امداد non refundable ہو گئی یعنی کہ یہ امداد قرض کے طور پہ نہیں ہو گی بلکہ ایک مدد کے طور پہ آپ کو دی جائے گی اور اس کا criteria یہ ہے کہ یہ آپ کی financial condition کو دیکھتے ہوئے آپ کے employees کو دیکھتے ہوئے آپ نے کتنے ملازم رکھے ہوئے ہیں زیادہ ان کی preference ہے کہ zero سے 3 یعنی کہ 3 تک جن کے ملازم جنہوں نے رکھے ہوئے ہیں یا پھر جن کے بالکل بھی ملازم نہیں ہیں تو اُن کو بھی اس category میں رکھا جائے گا جو کہ 2 ہزار یورو امداد کم از کم دی جائے گی اور مزید اس کا time period ایک سال تک ہے یعنی کہ 20 اکتوبر 2023 تک آپ اس امداد کو اپلائی کر سکتے ہیں۔

Post a Comment

0 Comments