اسپین کی حکومت عوام کو ایک بڑا تحفہ دینے جا رہی ہے تو اس تحفے میں سب سے منفرد بات یہ ہے کہ آپ کی transport کا مسئلہ حل کرنے جا رہی ہے حکومت اصل میں اس حکومت کا ایک طرف تو inflation کی وجہ سے عوام کو relief دینے کا منصوبہ ہے اور دوسری طرف وہ یہ چاہتے ہیں کہ جو pollution ہے تو اُس پہ بھی کنٹرول کیا جائے یہ ہی وجہ ہے کہ اس طرح کے منصوبے حکومت لے کے آ رہی ہے تو اس نئے منصوبے کے مطابق سرکنریا اور مینترانیا اور لارگادیستاسیون کی جو buses ہیں تو bus service کو free کرنے جا رہے ہیں 2023 میں حکومت جس میں آلسا تک کی جو buses ہیں جو کہ گورنمنٹ کے routes پہ کام کرتی ہیں اور وہ جو خود گورنمنٹ کی اپنی bus services ہیں تو وہ بالکل free ہونے جا رہی ہے تو اس میں ان کا منصوبہ ہے کہ ایک تو inflation پہ کنٹرول کیا جائے اور دوسرا ان کا منصوبہ یہ ہے کہ pollution کو بھی کنٹرول کرنے میں main کردار ادا کرے گئی اس میں کافی زیادہ اہمیت اس وجہ سے بھی بڑھ جاتی ہے کہ 2023 میں inflation مزید بڑھے گئی مزید مہنگائی کی وجہ سے کافی زیادہ اثرات پڑیں گے لوگوں کی معاملات زندگی پہ تو حکومت اس طرح کے normal packages لے کے آ رہی ہے تاکہ اسپین میں موجود عوام کو کچھ نہ کچھ relief دی جائے۔
0 تبصرے