اسپین حکومت نے نیا پیکج نئی AYUDA کا اعلان کر دیا 45 سال سے زیادہ عمر کے لوگوں کیلئے نئی امداد حکومت کی طرف سے دی جا رہی ہے اس امداد کو لینے کیلئے دو شرائط رکھی گئی ہیں ایک تو آپ کی عمر 45 سال سے زیادہ ہو یا پھر آپ پہ فیملی کے ممبران depend کرتے ہوں تو یہ امداد آپ کو 465 یورو ہر مہینے ملے گی پہلے مراحلے میں یعنی کہ 6 مہینے میں آپ کو 465 یورو ملیں گے اور اُس کے بعد یہ امداد بڑھا دی جائے گئی اور مزید اس امداد میں سب سے اہم بات یہ ہے کہ اس میں پارو والا کوئی چکر نہیں ہے کہ آپ نے پارو لی ہے یا نہیں لی ہے تو یہ direct ایک امداد ہے جو خاض طور پہ 45 سال سے زیادہ عمر والے لوگوں کیلئے اور وہ لوگ جن پہ فیملی ممبران depend کرتے ہیں تو اُن کیلئے رائج کی گئی ہے اور مزید یہ واضح رہے کہ اس امداد کو لینے کیلئے آپ پہ کام کی کسی بھی قسم کی کوئی شرط نہیں ہے کہ آپ نے اتنا کام کیا ہو اتنی پارو لی ہو اور اُس کے بعد آپ کا تمام طریقہ کار یعنی کہ سارا process ہو گا تو ایسا کچھ بھی نہیں ہے 45 سال سے زیادہ عمر والے آسانی کے ساتھ یہ امداد لے سکتے ہیں۔
0 تبصرے