اسپین نیشنلٹی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ غیرملکیوں کیلئے خوشخبری

اسپین نیشنلٹی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ غیرملکیوں کیلئے خوشخبری
اسپین سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آ گیا نیشنلٹی سے متعلق نئی خوشخبری غیرملکیوں کیلئے آ ئی ہے تو جیساکہ آپ کو معلوم ہے کہ کافی لوگوں کی نیشنلٹی اس وجہ سے reject کی گئی تھی کہ آپ ہمارے social system تو اُس کے ساتھ attach نہیں ہے اور آپ الگ تھلگ identity رکھتے ہیں اس وجہ سے ایسے لوگوں کو اسپین کی نیشنلٹی نہیں دی جائے گی تو یہ بات اُس وقت کی ہے جب language courses یا CCSE کا Exam نہیں ہوتا تھا لیکن اب اُس کی logic نہیں بنتی اور جو بندہ یہ کر لیتا ہے تو وہ یہ نہیں کہہ سکتے تھے تو یہ اُس وقت کی بات ہے جب پولیس آفس میں مختصر سا interview ہوتا تھا اور اُس کے بعد آپ کی نیشنلٹی کا پراسیس آگے بڑھتا تھا تو اُس میں پولیس والے reject کر دیتے تھے کہ آپ کو ہمارے ملک کے بارے میں knowledge نہیں ہے تو ایسا ہی ایک مراکش کے باشندے کو reject کیا گیا تھا جس نے اب اپیل جیت لی ہے اور عدالت نے کہا ہے کہ اس کی file کا پراسیس کیا جائے اور اس کو نیشنلٹی کی طرف لے کے جایا جائے اور اُس کی رکوسو کو accept بھی کر لیا گیا ہے اور دوسری طرف یہ بھی واضح رہے کہ اس کیٹگری میں بےشمار ہماری کمیونٹی کے لوگ تھے اور جو reject ہوئے تھے تو اُن کیلئے اب راستے open ہو چکے ہیں وہ بھی اب اسی راستے پہ چلتے ہوئے اپنی نیشنلٹی کی رکوسو کر سکتے ہیں اور نیشنلٹی لے سکتے ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے