اسپین حکومت نے نیا پلان 2023 میں launch کیا ہے کیونکہ اصل میں پورے ملک کے ٹول پلازے ختم کر دیئے گئے تھے کوئی بھی کسی بھی طرح کا چارج وصول کرنا بند کر دیا گیا تھا لیکن یورپی یونین نے کہا تھا کہ تمام جو ٹریفک ہے تو اُس پہ یہ launch کیۓ جائیں گے نہ وہی جو وہاں سے گزرے لیکن اسپین کی حکومت نے once again یہ ہی فیصلہ کیا ہے کہ جو بھی double road ہوں گے یعنی کہ جانے اور آنے کے جتنے بھی بڑے بڑے road ہیں تو وہاں پہ دوبار سے ٹول پلازہ سسٹم launch کرنے جا رہی ہے حکومت اور اب یہ digital launch system ہو گا یا پھر non digital ہو گا تو یہ ابھی واضح نہیں کیا گیا جہاں تک بہت زیادہ اُمید ہے کہ یہ digital system launch کیا جائے گا تاکہ technology کی مدد سے تمام گھڑیوں پہ نئے ٹول پلازے اوپن کر کے taxes لگیں جائیں تو اب جیسے ہی 2023 میں implementation ہوتی ہے تو اُس کے بعد مزید واضح ہو جائے گا لیکن یورپی یونین کا جو پلان تھا کہ تمام گھڑیوں پہ نئے taxes لگیں جائیں نہ کہ اُس road سے صرف گزرنے والے تو یہ پلان فل ہل روک دیا گیا ہے صرف اور صرف double row والے جتنے بھی roads ہوں گے تو وہاں پہ یہ tax وصول کیا جائے گا۔
0 تبصرے