اسپین سے بڑی خوشخبری غیرملکی Workers کیلئے ضروری اعلان

اسپین سے بڑی خوشخبری غیرملکی Workers کیلئے ضروری اعلان
اسپین کا بڑا اعلان غیرملکی ورکرز کیلئے بڑی خوشخبری اب 2023 میں جو کم از کم salary کا level ہے تو اُسے increase کرنے کا اعلان کیا ہے جیسا کہ اگر پچھلے 10 سال کا گراف دیکھا جائے تو 600 کچھ یورو سے اب تقریباً 1000 یورو کم از کم salary ہے ہر کسی کی جو اسپین میں بڑھ چکی ہے اور ایک سال میں 14 salaries دی جاتی ہیں۔


 لیکن اب 2023 میں غیرملکی ورکرز کیلئے بڑی خوشخبری یہ ہے کہ اب حکومت مزید salary کا level بڑھنے جا رہی ہے جیسا کہ اسپین میں inflation بہت زیادہ بڑھ چکی ہے اور inflation بڑھنے کی وجہ سے اب حکومت نے یہ Announce کیا ہے کہ جو minimum salary level ہے تو اُسے 2023 میں بڑھا دیا جائے گا جو کہ تقریباً 60 فیصد تک بڑھ سکتا ہے یعنی کہ 1300 سے 1400 یورو کی salary کم از کم کر دی جائے گی۔

Post a Comment

0 Comments