اسپین امیگریشن قوانین میں بڑی تبدیلیاں ضروری اعلان آ گیا

اسپین امیگریشن قوانین میں بڑی تبدیلیاں ضروری اعلان آ گیا
اسپین میں کن کن قوانین میں تبدیلی اورنرمی ہوئی ہے؟ 

آرائیگو سوسیال یعنی ملک میں تین سال کے مسلسل قیام کی بنیاد پر لیگل ہونے کے لیے کام کے کنٹریکٹ کی شرائط میں مکمل آسانی ۔ 

 فیملی / بچے بلوانے کے لیے بھاری رقوم کے نو میناس کی شرائط کا خاتمہ۔ 

 فیلی پر اس کی بنیاد پر سپین آنے والے بچوں کے کاغذات فیملی سے الگ کروانے میں آسانی۔

 تعلیم یافتہ، مقامی زبان جاننے والے نوجوانوں کو آرائیگو فورماسیون کے ذریعے لیگل کرنے کی سہولت۔

 یہ سب اقدامات حکومت سپین کی اپنے ملک کے مستقبل کے لیے فکر مندی کو ظاہر نل کے لیے فکر کرتے ہیں۔ 

 جس طرح کی صورت حال چل رہی ہے، آنے والے سالوں میں ان کے کئی معاملات خطرے میں پڑ سکتے ہیں، خصوصاً سپین کے "مائیوں بابوں " کو بینشنز کی ادائیگی کا نظام اور کئی محنت طلب کاموں کے سیکٹرز میں افرادی قوت کی عدم دستیابی کا معاملہ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے