اسپین میں رہنے والے ریڈ کراس پدرون کا ضروری اعلان آ گیا

اسپین میں رہنے والے ریڈ کراس پدرون کا ضروری اعلان آ گیا
اسپین میں ریڈ کراس کی جو پدرون کرواتے ہیں اور وہاں پہ check کرنا ہوتا ہے اُنہوں نے کہ آیا وہ بندہ وہاں پہ رہتا ہے یا نہیں رہتا ہے وہ letter receive کرتا ہے یا نہیں کرتا ہے تو اُس سے متعلق بھی پولیس active ہوئی ہے خاض طور پہ جب سے یوکرائن کا مسئلہ بنا ہے یہاں پہ اسائلم سیکرز کی تعداد increase ہوئی ہے تو جو normal ممالک کے اسائلم سیکرز ہیں اُن پہ کافی زیادہ سختیاں بڑھیں ہیں لیکن جو ریڈ کراس کی پدرون ہے تو وہ same like اُسی طرح پدرون ہوتی ہے جس طرح normally آپ کسی کے گھر میں کرواتے ہیں کچھ لوگ کہتے ہیں کہ کیا میں تین سال پورے کرنے کے بعد اس پدرون پہ ارریگو جمع کروا سکتا ہوں یا 2 سال پورے کرنے کے بعد ارریگو فارماسیون کروا سکتا ہوں تو بالکل کروا سکتے ہیں کیونکہ اس کی بھی اہمیت اُسی طرح ہے جس طرح normal گھر میں آپ پدرون کرواتے ہیں تو اُس جیسی same ہے اس میں کوئی فرق نہیں ہوتا ہے۔ 


 اور مزید اس کے علاوہ اس پہ جو نیشنلٹی جمع کروانے کا تعلق ہے اور باقی تمام معملات کا تعلق ہے تو اُس میں آپ کو یہ ہی مشورہ ہے کہ کوشیش کریں کہ کسی اور جگہ پہ آپ پدرون کروائیں یا اگر آپ خورامینتو کروانا چاہتے ہیں تو اُس پہ بھی آپ کیلئے بہتر ہے کہ آپ کسی گھر کی proper پدرون کروائیں یہاں کی بھی پدرون چل جائے گی کوئی مسئلہ نہیں ہے سارے کچھ ہو جائے گا لیکن اُس کا impression اچھا نہیں پڑے گا دوسری بات یہ ہے کہ جب آپ ریڈ کراس کی پدرون کرواتے ہیں تو وہ آپ کا permanent address نہیں ہوتا اس وجہ سے کل کو بہت ضروری letters نیشنلٹی کے آتے ہیں تو وہ آپ کو نہیں مل پائیں گے جس کے باعث مسئلہ بن سکتا ہے تو اس لیۓ بہتر یہ ہی ہے کہ normal پدرون کروائیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے