اسپین نیشنلٹی کی حلف برداری نیا سسٹم پراسیس تیز ہو رہا؟

اسپین نیشنلٹی کی حلف برداری نیا سسٹم پراسیس تیز ہو رہا؟
اسپین نیشنلٹی سے متعلق اہم خبر جیسا کہ نتاریو کی حلف برداری ہے اُس سے آپ کو فل ہل بچنا چاہیے اس کی وجہ یہ ہے کہ نتاریو کی جو حلف برادری ہے تو وہ indirectly راخستوسیول میں ہی جاتی ہے تو اس سے متعلق حکومت نے ایک option دیا تھا اور یہ نہیں کہا تھا کہ آپ نے لازمی طور پہ نتاریو سے ہی کروانی ہے بڑے شہروں میں خاض طور پہ اور چھوٹے شہروں میں عام طور پہ یہ نہیں کروانی چاہیے تو اس کی وجہ یہ ہے کہ بڑے شہروں میں زیادہ رش ہونے کی وجہ سے دیر اُتنی ہی لگ رہی ہے جتنی راخستوسیول میں direct لگتی تھی اُس کے بعد نقصان یہ بھی ہے کہ بڑے شہروں میں زیادہ رش ہونے کی وجہ سے نتاریو بھی اُس طرح سے response نہیں کرتا جس طرح سے کرنا چاہیے یعنی کہ نتاریو اپنی فیس کے چکر میں زیادہ سے زیادہ لوگوں کی خورا کرتا ہے اور پھر اُس کو بعد میں راخستوسیول کے پاس بھیجتا ہے اور راخستوسیول اپنی خورا کر رہی ہوتی ہے تو جب burden راخستوسیول پہ بڑھتا ہے تو وہ نتاریو کی جو خورامنتو ہوتی ہے تو اُس کو وہ اتنی priority نہیں دیتے جتنی راخستوسیول اپنی خورامنتو کو priorities دیتے ہیں تو اس وجہ سے بھی کافی لوگ late ہو رہے ہیں اور کچھ ایسے بھی ہیں جن کو 9 مہینے ہو چکے ہیں خورامنتو دیئے ہوئے لیکن ابھی تک کوئی بھی جواب نہیں آیا اور یہ خورامنتو انہوں نے نتاریو کے ذریعے دی تھی نتاریو کیونکہ اپنی فیس لیتا ہے اس وجہ سے وہ زیادہ سے زیادہ اپنے cases کو پکڑتا ہے اُن کو کہتا ہے کہ آپ کو چند مہینے آپ کی تمام چیزیں ہو جائیں گی لیکن ایسا ممکن نہیں ہے کافی time لگ رہا ہے تو اس وجہ سے ان تمام چیزوں کو سوچ سمجھ کے کرنا ہے کوشیش کریں کہ راخستوسیول میں کریں اگر آپ کے اپنے area میں رش زیادہ ہے تو کوئی ایسے area میں پادرون کر لیں جہاں پہ رش کم ہے اور جلدہی آپ کی خورامنتو ہو جائے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے