انگلینڈ ہوم آفس دی بڑی خوشخبری نیا امیگریشن کا اعلان

انگلینڈ ہوم آفس دی بڑی خوشخبری نیا امیگریشن کا اعلان
انگلینڈ ہوم آفس کی جانب سے بڑی خوشخبری جاری ہوئی ہے اور اب ہوم آفس سے point base system کو مزید آسان کر دیا ہے جس کے تحت اب انگلینڈ کا ورک پرمٹ لینا آسان ہو جائے گا تو جیسا کہ اس سے پہلے job offer کے جو point کم تھے تو اب اُس کو بڑھا دیا گیا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ اگر آپ کی job کے مطابق آپ کی qualification ہے تو اُس پہ بھی points بڑھا دئیے گئے ہیں اور مزید اس کے ساتھ اگر آپ کی salary جو کم از کم انگلینڈ کی salary سے زیادہ ہے تو اُس پہ بھی points بڑھا دئیے گئے ہیں اور یہ ایک بہت ہی اہم Announcement ہوئی ہے جس کے مطابق اب انگلینڈ کے آنے والے ورک پرمٹ کو issue کیا جائے گا اور اب انگلینڈ کا ورک پرمٹ اپلائی کرنا کا بہترین Time ہے کیونکہ اب انگلینڈ کا ورک پرمٹ skill base پہ اپلائی کر سکتے ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے