اسپین نیشنلٹی غیرملکیوں کیلئے نیشنل پولیس کا ضروری اعلان آ گیا

اسپین نیشنلٹی غیرملکیوں کیلئے نیشنل پولیس کا ضروری اعلان آ گیا
اسپین نیشنلٹی سے متعلق بڑی خبر جیسا کہ نیشنلٹی لینے کیلئے کچھ miss use کیا گیا ہے یعنی کہ اُس کا سرٹیفیکٹ جعلی بنایا گئے ہیں رقم دینے کے بعد اور اس کام میں ہماری کمیونٹی کے لوگ یعنی کہ پاکستانی، بنگلہ دیشی اور انڈین بھی شامل تھے اور مزید دوسرے ممالک کے لوگ تھے جہاں پہ زبان کا زیادہ مسئلہ ہے تو ایسے لوگوں کو پکڑا گیا اور اُن پہ تحقیقات کی گئی اور جن کو نیشنلٹی مل چکی تھی تو اُن کی نیشنلٹی کو cancel کیا اور ابھی اُن کے کیسز چل رہے ہیں کورٹ میں اور مزید کچھ ایسے بھی لوگ تھے جن کو ائیرپورٹ سے آتے اور جاتے وقت پکڑا گیا۔ 


 تو اب نئی اپڈیٹ یہ آئی ہے کہ نیشنل پولیس نے اُس Time پہ اور اُس کے بعد جتنے لوگوں نے سرٹیفیکٹ حاصل کیۓ ہیں تو اب اُن تمام لوگوں کی تحقیقات شروع کی ہے یعنی کہ جن لوگوں نے ابھی recently سرٹیفیکٹ لیۓ ہیں اور جن کو نیشنلٹی مل چکی ہیں تو اُن تمام لوگوں کی تحقیقات کا اعلان کیا گیا ہے اور یہ کام already strictly کیا جا رہا ہے نیشنل پولیس کی جانب سے۔ 


 تو اب اسپین میں جو وکیلوں کی کونسل ہے تو اُنہوں نے ایک کیسز دائر کیا ہے نیشنل پولیس کے خلاف کہ یہ discrimination ہے کہ وہ اب تمام لوگوں کے سرٹیفیکٹ check کر رہے ہیں جو اُس وقت اُنہوں نے نیشنلٹی کیلئے جمع کروائے تھے اور ساتھ میں یہ بھی کہا ہے کہ جن لوگوں پہ ان کو شک ہے اور جو پکڑے جاتے ہیں تو اُن تک کو ٹھیک ہے لیکن A to Z تمام لوگوں کے سرٹیفیکٹ اس طرح check کرنا جو کہ بالکل قانون کے خلاف ہے تو اس وجہ سے نیشنل پولیس کو اس کام سے روکا جائے۔

Post a Comment

0 Comments