اسپین کی نئی سکیم غیرملکیوں کو 6 ہزار یورو کی AYUDA مل رہی؟

اسپین کی نئی سکیم غیرملکیوں کو 6 ہزار یورو کی AYUDA مل رہی؟
اسپین میں ایونتامنتو دی بارسلونا میں سب سے زیادہ ہماری کمیونٹی کتلونیا میں اور سب سے زیادہ بارسلونا میں رہتی ہے تو اس area میں اب ایونتامنتو دی بارسلونا نے ایک اہم Announcement کی ہے اور یہ امداد 31 اکتوبر تک اپلائی کر سکتے ہیں اور یہ امداد وہ لوگ اپلائی کریں گے جو business کرتے ہیں جن کی shops ہیں جس میں restaurants بھی آتے ہیں اور کوئی بھی کسی بھی طرح کی shop ہے تو یہ امداد اپلائی کی جا سکتی ہے اور مزید یہ بھی واضح رہے کہ اگر آپ کی shop rent پہ ہے پراپیتایو بھی involve ہو سکتا ہے اور اُس سے آپ کو written permission لینا پڑے گی امداد لینے کیلئے۔ 


 اصل میں یہ امداد منفرد کیوں ہے تو جیسا کہ ایونتامنتو دی بارسلونا نے ایک نئی سکیم شروع کی ہے جس میں وہ یہ چاہتے ہیں کہ جو بھی business ہیں خاض طور پہ ایونتامنتو کے city area میں اُن کی اصافی اور اُن کی ترتیب اور اُن کی خوبصورتی پہ زیادہ سے زیادہ دھیان دیا جائے تو اب انہوں نے ایک نئی سکیم یہ متعارف کروائی ہے کہ تم business جو centre area میں کر رہے ہیں تو اُن کو یہ ترکیب دی جائے کہ وہ اپنے shetter جو ہیں تو اُن کو اس طرح سے بنوائیں کہ اگر closing Time بھی ہو تو اندر سے تمام چیزیں صاف نظر آئیں تو اس میں دو پہلو نظر آتے ہیں ایک تو security کا نظام اچھا ہو جائے گا جن لوگوں کو مسئلے مسائل ہیں چوری کے تو وہ حل ہوں جائیں گے اور دوسرا حکومت check and balance کر سکتی ہے closing Time میں بھی کہ صافی کا کتنا انتظام ہے تو اس لیۓ یہ امداد 31 اکتوبر تک اپلائی کی جا سکتی ہے اور مزید یہ امداد اگلے سال بھی جاری رہے گی جو کہ یہ امداد کم از کم 6 ہزار یورو تک لی جا سکتی ہے۔

Post a Comment

0 Comments