اسپین میں جن بھی لوگوں نے 2018 کے آخر میں نیشنلٹی جمع کروائی تھی اور اپیل نہیں کی تو اُن کی نیشنلٹی اب Pass ہونا شروع ہو چکی ہیں یعنی کہ تقریباً 5 سال کا پراسیس لگا ہے بغیر اپیل کے نیشنلٹی pass ہونے کا تو یہ ہی فرق ہے اپیل کے ساتھ اور اپیل کے بغیر تو اب یہ آپ پہ depend کرتا ہے کہ آپ اپنی نیشنلٹی کو ایک سال کے بعد اپیل کرنا چاہتے ہیں یا نہیں کرنا چاہتے ہیں تو پھر اتنا Time period آپ نے ذہن میں رکھنا ہے۔
0 تبصرے