اسپین حکومت کا EI PARO سے متعلق نیا قانون غیرملکیوں کیلئے بڑی خوشخبری جیسا کہ آپ سب ہی لوگ جانتے ہیں کہ جب آپ کی EI PARO ختم ہوتی ہے تو پھر آپ کو AYUDA یعنی کہ امداد کا کہا جاتا ہے آپ امداد اپلائی کر سکتے ہیں جو کہ تقریباً 500 یورو ہوتی ہے اور یہ امداد آپ لوگوں کو دو سال تک ملتی ہے لیکن اب اس سے متعلق نوعیت مختلف ہے کیونکہ مختلف لوگوں کو مختلف مہینوں کی بیس پہ امداد دی جاتی ہے تو اب اس میں نئی ترمیم کی گئی ہے جس کے تحت اب نیا قانون یہ ہو گا کہ اب آپ 33 مہینے تک امداد لے سکیں گے 2023 سے یعنی کہ اب دو سال سے مزید Time کو extend کر دیا گیا ہے تقریباً 9 مہینے کی Time limit بڑھا دی گئی ہے جو پہلے دو سال تھی تو اب اُس کو 33 مہینے کر دیا ہے تو اب جیسے ہی آپ کی EI PARO ختم ہو گئی تو آپ سبسڈی امداد 33 مہینے تک لے سکیں گے تو یہ قانون بہت ہی زیادہ فائدے مند قانون ہے خاض طور پہ جو بیروزگار ہیں جو آگے کام نہیں کر سکتے اُن کو کام کی تلاش ہوتی ہے لیکن نہیں ملتا تو ایسے لوگوں کے بنیادی expensive پورے کرنے کیلئے یہ جو امداد ہے تو وہ کافی زیادہ فائدے مند ہے۔
0 تبصرے