انگلینڈ کا نیا امیگریشن قانون Visa Free Entry کن ممالک پر؟

انگلینڈ کا نیا امیگریشن قانون Visa Free Entry کن ممالک پر؟
انگلینڈ کا نیا امیگریشن پلان جس کے تحت اب نئی تبدیلی کی گئیں ہیں اور یہ تبدیلی کون سی ہے تو تبدیلی یہ کی گئی ہے کہ یوکے نے 3 ایسے نئے ممالک کو شامل کیا ہے جن کے شہریوں کو ویزے کی ضرورت نہیں ہو گی کیونکہ اُن پہ وزٹ ویزا accept کر دیا گیا ہے جس میں Colombia, Guyana, and Peru تو یہ 3 ممالک ایسے ہیں جن کو اجازت دے دی گئی ہے کہ اب ان کو ویزے کی ضرورت نہیں ہے اور مزید دوسری طرف انگلینڈ کی prime minister نے بھی resign کر دیا ہے جو کہ بہت بڑی باتیں کر رہی تھیں کہ وہ لڑیں گئ اور سارا سسٹم جو خراب ہے تو اُس کو صحیح کریں گئ لیکن آخرکار سسٹم کی خرابیاں اُن پہ heavy ہوئی جس کے تحت اُنہوں نے resign کر دیا اور مزید اُس کی پارٹی کی بھی جانب سے تنقید کی جا رہی ہے جس کو آخر اُنہوں نے برداشت نہیں کیا اور resign کا اعلان کر دیا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے