انگریسو مینماویتل ایک بڑی امداد ہے اور اسپین میں اس کی کافی زیادہ ضرورت تھی کیونکہ یہ کورونا وبا کے دوران شروع ہوئی اور کافی بڑی تعداد میں اس سے families فائدہ اُٹھا رہی ہیں تو یہ جو امداد ہے overall کافی امداد کو جمع کر کے ایک ہی امداد بنا دی گئی ہے جس میں پہلے چھوٹی چھوٹی امداد تھیں جنہیں ختم کر کے انگریسو مینماویتل ڈال دیا گیا اس میں ایک بڑا مسئلہ یہ تھا کہ انگریسو مینماویتل والے جو لوگ ہیں جن میں کچھ ایسی families بھی تھیں جن کے جو سربراہ تھے یا جن کے بچے تھے تو وہ بیمار تھے کسی نہ کسی بیماری میں مبتلہ تھے تو اگر وہ انگریسو مینماویتل مثلاً کے طور پہ 1200 یورو لیتے ہیں تو اُس کے against وہ اپنے expensive کرتے ہیں یعنی کہ medical سے متعلق اُن کو تمام چیزیں لینی پڑتی تھی خریدنی پڑتی تھی تو اب انگریسو مینماویتل نے ایک نئی سہولت دی ہے تو اب اگر آپ انگریسو مینماویتل لے رہے ہیں تو آپ کو کسی طرح کی کوئی medicine کی قیمت نہیں دینی پڑیں گی تو اس لیۓ ضروری ہے کہ آپ pharmacy کو اپنی تمام تفصیل provide کریں جس کے مطابق آپ کو medicine دی جائے۔
0 تبصرے