اسپین میں 500 یورو کی نئی Ayuda کون لے سکتے ہیں تو اب اسپین حکومت یعنی کہ SEPE نے ایک نیا کام کیا ہے کہ انہوں نے age کے تحت categories بنا ڈالی ہیں families کی تمام امداد کی تو اب 40 سے کم، 40 سے زیادہ، 45 سے کم اور 45 سے زیادہ تو اس طرح مختلف age difference کے ساتھ امداد کی Announcement کی گئی ہے اور یہ اصل میں اُن families کیلئے اُن لوگوں کیلئے جو کہ families کے ساتھ میں رہتے ہیں اور اُن کی EI PARO ختم ہو چکی ہے یا پھر EI PARO اُن کی بنتی ہی نہیں ہے تو اب اُن کیلئے یہ Ayuda کے ساتھ ساتھ اصافی طور پہ 500 یورو تک جو ہے امداد SEPE کی جانب سے دی جائے گی۔
0 تبصرے