انگریسو منیماویتل اس وقت اسپین کی سب سے بڑی امداد بن چکی ہے اور یہ چھوٹی چھوٹی Ayuda کو ایک ہی امداد میں کر دیا گیا ہے اور یہ تمام لوگوں کو provide کی جا رہی ہے اس میں وہ لوگ جو financial طور پہ کمزور ہیں اور وہ لوگ جن کی فیملی بڑی ہے تو وہ بھی اس امداد کو لے سکیں گے اور زیادہ تر حکومت کی طرف سے یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ اس امداد کو اپلائی کیا جائے لیکن یہ یاد رہے کہ Ayuda DE ALCALDIA وہ اس میں شامل نہیں ہے وہ آپ کو separately ہر سال اپلائی کرنا پڑتی ہے تو جیساکہ inflation rate بہت زیادہ بڑھ چکا ہے تمام چیزوں کا اگر اپنے گھروں کے utility bills کو دیکھا جائے تو وہ بڑھ چکے ہیں اور اسی طرح باقی چیزوں کی بھی قیمتوں میں اضافہ ہو چکا ہے تو اب اسی چیز کو مدنظر رکھتے ہوئے اسپین کی حکومت نے انگریسو منیماویتل کی اچھی خبر یہ دی ہے کہ 15 فیصد اس امداد کو حکومت بڑھنے جا رہی ہے یعنی کہ اگر آپ پہلے یہ انگریسو منیماویتل امداد 1000 یورو لے رہے تھے تو اب یہ امداد آپ کو 1150 یورو ملا کرے گی 2023 کے پہلے مہینے جنوری سے تو انگریسو منیماویتل لازمی طور پہ اپلائی کریں کیونکہ انگریسو منیماویتل کافی زیادہ کارآمد امداد ہے اور ان کے cases کو بھی جلدہی pass کر دیا جاتا ہے تو اس لیۓ اس امداد کو لازمی طور پہ اپلائی کریں اور فائدہ اُٹھائیں۔
0 تبصرے