اسپین آرائیگو لیبرل کا نیا قانون یہ کام ضرور کر لیں بڑا مسئلہ ختم؟

اسپین آرائیگو لیبرل کا نیا قانون یہ کام ضرور کر لیں بڑا مسئلہ ختم؟
اسپین میں جن لوگوں نے آرائیگو لیبرل میں اپنی آتونومو یا پھر اپنا کام 6 مہینے تک کیا ہے اور یہاں پہ اُن کی للیگل پدرونامینترو 2 سال تک چل چکی ہے تو اُن کے chances جو نیا سپریم کورٹ کا law ہے تو اُس کے مطابق کافی زیادہ ہے لیکن ایک چیز ذہن میں رکھیں کہ اپنے طور پہ سیتا لے کے خود جانے کی activity کی بجائے تھوڑا سا آپ خرچ کریں اور کوئی اچھے Lawyer کے through تمام پراسیس کریں کیونکہ بہت سے لوگ سیتے کی بات کرتے ہیں اور اُن کو یہ نہیں پتا کہ ہم نے آرائیگو لیبرل یا اسائلم ہم نے کہاں اپلائی کرنا ہے اگر آپ کوئی اچھا استخیریا کا وکیل hire کر لیں گے اور اس کام کیلئے بہت زیادہ اچھے کی ضرورت نہیں ہے mid level کا جس کی normal fees ہو تو اُس کے ذریغے بھی آپ کام کروا سکتے ہیں تو اُس کا benefit آپ کو یہ ہو گا کہ آپ کی بنیادی شروع کی جو غلطیاں ہیں تو وہ نہیں ہوں گی اور آپ کا کیس pass ہونے کے chances بہت زیادہ ہو جائیں گے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے