اسپین EI PARO غیرملکیوں کیلئے نئی خوشخبری آنے جا رہی؟

اسپین EI PARO غیرملکیوں کیلئے نئی خوشخبری آنے جا رہی؟
اسپین میں غیرملکیوں کیلئے نئی خوشخبری EI PARO سے متعلق جاری ہوئی ہے تو اب پاور میں تقریباً 12.67 فیصد جو لگ بگ 13 فیصد بن جاتا ہے تو وہ آپ کو EI PARO میں increment ملے گی یہاں آپ کو پہلے پاور ملتی تھی 1000 یورو تو اب اگر اُس میں add کریں 13 فیصد تو وہ تقریباً 1100 یورو سے اُوپر آپ کی پاور بن جایا کرے گی تو اب آنے والے وقت میں EI PARO جو بھی اپلائی کرے گا تو اُس کی increment ہو جائے گی لیکن یہ واضح رہے کہ یہ قانون 2023 کے پہلے مہینے سے شروع ہو گا لیکن اگر آپ نومبر اور دسمبر ان دو مہینوں میں EI PARO کو اپلائی کریں گے تو ایسی صورت میں آپ پہ یہ قانون عائد نہیں ہو گا اور آپ وہی EI PARO ملے گی جو پہلے سے مل رہی ہے اور یہ نیا قانون صرف 2023 سے میں ہی پاور لینے والوں پہ لاگو ہو گا اور وہ لوگ جو اپلائی کریں گے تو اس اضافی EI PARO کا فائدہ اُٹھائیں گے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے