اسپین نیشنلٹی کا نیا قانون بڑی خوشخبری آ گئی ضروری اعلان

اسپین نیشنلٹی کا نیا قانون بڑی خوشخبری آ گئی ضروری اعلان
اسپین نیشنلٹی کا ایک نیا قانون pass ہوا ہے اور اس قانون کی وجہ سے ہزاروں نہیں بلکہ لاکھوں لوگ نیشنلٹی لے سکیں گے اسپین کی اور یہ جو نیا قانون آیا ہے تو وہ پوتا پوتیوں کیلئے اور نواسے نواسیوں کیلئے یہ قانون بنایا گیا ہے تاکہ وہ نیشنلٹی لے سکیں جیسا کہ جب اسپین میں civil war لگی تھی بہت سے لوگ اُس وقت migrate کر کے South America چلے گئے تھے جس میں Cuba, Columbia، Mexico اور مزید South America کی دوسرے ریاستوں جو ہیں تو وہاں پہ اُنہوں نے جا کے پناہ لی تھی تو وہاں پہ جب اُنہوں نے رہنا شروع کیا تو وہاں پر ہی اُنہوں نے اپنی شادیاں کر لیں وہاں کی عورتوں کے ساتھ اور وہاں پہ اُن کے بچے پیدا ہوئے اُس بعد کچھ کی وہاں death ہوئی اور کچھ واپس آ گئے اور کچھ وہاں پہ ہی settle ہو گے تو اس تمام situation میں وہ جو Spanish لوگوں کے وہاں پہ جو بچوں تھے اب اُن کے آگے بچے بھی ہو چکے ہیں اور اب حکومت نے یہ اعلان کیا ہے کہ اگر وہ جو نواسے نواسیاں اور پوتے پوتیاں یہ ثابت کر دیں کہ وہ کسی Spanish شخص کی یا عورت کی اولاد ہیں تو اُن کو نیشنلٹی کے rights دیئے جائیں گے تو آخر یہ ایک اچھا قانون ہے اُن لوگوں کیلئے جو کہ اسپین سے civil war کے دور میں وہاں پہ گئے تھے اپنی جان بچاتے ہوئے تو اب اگر وہ یہ ثابت کر دیتے ہیں اپنے documents کے ذریغے کہ وہ اُن کی اولاد ہیں جو کہ اسپین سے گئے تھے تو وہ اب Spanish نیشنلٹی کا حق رکھتے ہیں اور یہ قانون لاگو ہو گیا ہے اور اس سے متعلق باقاعدہ طور پہ files submit ہو رہی ہے اور اسی طرح کچھ ممالک کے لوگوں کو نیشنلٹی بھی ملنا شروع ہو چکی ہے لیکن یہ یاد رہے کہ یہ ہماری کمیونٹی کیلئے نہیں ہے یعنی کہ پاکستان، انڈین کیلئے نہیں ہے بلکہ یہ قانون صرف اُن لوگوں کیلیۓ ہے جو اُس دور میں South American ممالک میں گئے تھے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے