اسپین فیملی ویزا کے بارے میں تازہ ترین اپڈیٹ جاری ہوئی ہے جیساکہ اب جو نیا قانون آیا ہے تو اُس میں آپ کی salaries اب count نہیں کی جائے گی صرف اور صرف آپ سے contract مانگا جائے گا کہ آپ کہاں پہ کام کرتے ہیں اور جو contract ہے تو وہ اندیفنیدو ہونا چاہیے اندیفنیدو جو ہے تو وہ اس وقت permanent contract کے طور پہ ہی چل رہا ہے تو اندیفنیدو contract یعنی کہ آپ 6 مہینے سے وہاں پہ کام کر رہے ہوں تو آپ کو کوئی بھی salary slips دینے کی صرورت نہیں ہے تو یہ قانون ابھی introduce ہوا ہے اور مزید اس کے علاوہ فیملی سے متعلق کوئی بھی ایسا قانون نہیں ہے مثلاً کے طور پہ آپ کو گھر کی ضرورت نہیں ہے اب اگر آپ کی صرف ایک wife ہے تو پورے گھر کی ضرورت نہیں ہے ایک کمرے کی ضرورت ہے ایسا کوئی بھی قانون نہیں ہے کیونکہ یہ صرف اور صرف ایک افوا ہے جو قانون اصل میں pass کیا گیا ہے تو وہ یہ ہی ہے کہ اب آپ کو salary slips جو 6 مہینے 8 مہینے کی لی جاتی تھیں تو اب اُن کی ضرورت درکار نہیں ہو گی اور اس کے علاوہ کوئی بھی اور قانون فیملی سے متعلق pass نہیں ہوا ہے۔
0 تبصرے