اسپین نیشنلٹی ملنے کے بعد کون سے کام ضروری کرنے چاہیے سب سے اہم کام جو لوگ دور دراز areas میں رہتے ہیں کمیونٹی کے ساتھ touch نہیں ہیں تو وہ یہ غلطی کرتے ہیں اور اُن کو بعد میں اس پہ جرمانے وغیرہ ہوتے ہیں کیونکہ اس سے متعلق ایک شخص نے جو دور دراز area میں رہتا تھا تو اُس کو ایک letter آیا کہ آپ کے نام جرمانہ ہے تو وہ اس letter کو لے کے ادارے میں گیا کہ مجھ تو نیشنلٹی مل چکی ہے یہ تو میرے پرُانے داتوز پہ جرمانہ کیا گیا ہے تو اُس ادارے نے اُس کے وہ داتوز لیۓ اور جو نئے داتوز تھے اُس پہ اُس جرمانے کو convert کیا اور بعد میں اُس کے گھر letter بھی بھیجا جو کہ ایک مزید جرمانے کا تھا تو وہ یہ تھا کہ تم نے اپنے داتوز change نہیں کروائے جب تمہیں نیشنلٹی ملی تو اس وجہ سے جیسے ہی آپ کو نیشنلٹی ملتی ہے تو تمام متعلقہ ادارے جہاں جہاں آپ کا لین دین ہے وہاں پہ لازمی طور پہ اپنے داتوز change کروائیں اگر آپ کے پاس driving license ہے تو بالکل بھی دیر نہ کریں فوراً سے ڈیجیٹی کے آفس میں جا کے اپنے تمام داتوز change کروائیں Spanish داتوز کو convert کروائیں اپنے پرُانے داتوز کے ساتھ تو اس طرح سے آپ آنے والے وقت میں مشکلات سے بچ سکتے ہیں۔
0 تبصرے