سپین میں رہنے والے غیر ملکیوں سے متعلق قوانین میں تبدیلی کے بعد بہت سے معاملات آسان ہو گئے ہیں، بہت سی پیچیدگیوں کا خاتمہ ہو گیا ہے۔
فیملی پر اس کے ذریعے آنے والوں کاریڈ ڈنس کارڈ فیملی سے الگ (خودمختار) کروانے کے لیے اب 1 سال کے کام کے کنٹریکٹ یا مستقل کنٹریکٹ کی ضرورت نہیں۔ اب کسی بھی قسم کا کام کا کنٹریکٹ لگا کر ریڈ ڈنس کارڈ فیملی سے الگ کر وایا جاسکتا ہے۔ مثال کے طور پر : اس مقصد کے لیے اب چار چار گھنٹے کے 2 کنٹریکٹ بھی لگاۓ جاسکتے ہیں۔
0 تبصرے