اسپین سے آئی غیرملکیوں کیلئے بڑی خوشخبری کیونکہ اب اسپین میں غیرملکی اپنی فیملی کو بہت ہی آسان طریقے سے بلوا سکیں گے کیونکہ اب حکومت کی جانب سے نیا قانون متعارف ہو چکا ہے تو اب نئی قانونی تبدیلیوں سے متعلق 29 ستمبر کو بارسلونا بار کونسل کے مرکزی دفتر میں منعقد معلوماتی کا نفر نس میں بارسلونا منسٹری کے اعلی افسران نے وکلاء کو بتایا کہ نئی قانونی تبدیلیوں کے بعد اب فیملی process کی شرائط آسان ہو چکی ہیں ، خصوصاً ایسی فیملیاں جن میں بچے بھی شامل ہیں ان کے لیے آمدن کی شرائط انتہائی آسان ہو گئی ہیں۔
ایک، دو تین ، چار ، پانچ یا چھے بچوں پر مشتمل فیملی کے لیے بھی بنیادی شرط صرف یہ ہی ہے که در خواست گزار کے پاس کام کا فل ٹائم اور مستقل کنٹریکٹ کم از کم 6 ماہ سے موجود ہو۔ اور مزید اس حوالے سے اچھی آمدن یعنی نو مینا کی بڑی رقم کی پرانی شرائط ختم کر دی گئی ہیں۔
0 تبصرے