اسپین نیشنلٹی سے متعلق اچھی خبر جاری ہوئی ہے اور اب بہت ہی تیزی کے ساتھ غیرملکیوں کی نیشنلٹی جو pending میں پڑی ہوئی تھی تو اُن کے positive result آنا شروع ہو چکے ہیں خاض طور پہ بچوں کی نیشنلٹی 8 سے 10 مہینوں میں pass ہو رہی ہے اور اب ایسے لوگ جن کی جانب سے نیشنلٹی کو جمع کروایا گیا ہے اور مزید جنہوں نے 2021 جون میں اور دسمبر میں جمع کروائی ہے تو اُن کے results بہت ہی تیزی کے ساتھ آ رہے ہیں تو اب ایسے لوگ جنہوں نے جون سے بھی پہلے نیشنلٹی کی application جمع کروائی اور اُن کا result نہیں آیا تو وہ لازمی طور پہ اپنی رکوسو کریں جس سے جلد از جلد آپ کی بھی نیشنلٹی Pass ہو جائے گی۔
0 تبصرے