اسپین میں EI PARO لینے کے ساتھ ساتھ آپ کس طرح سے AYUDA بھی لے سکتے ہیں تو جیسا کہ یہ جو EI PARO اور AYUDA کا جو Rate ہے تو وہ کم از کم 1200 یورو تک ہے تو اگر جن کی EI PARO تقریباً 800 یورو کی ہے اور آپ پہ آپ کی فیملی depend کرتی ہے اور آپ کی situation ایسی ہے کہ آپ 800 یورو میں گزرا نہیں کر سکتے ہیں تو اُس میں مزید 400 یورو گورنمنٹ Add کر دے گی اور 1200 یورو آپ کو دیئے جائیں گے تو پھر اس طرح سے آپ کی EI PARO + AYUDA ہو گی تو یہ جو EI PARO اور AYUDA کا نیا قانون آیا ہے تو یہ قانون نیشنل level کا ہے نہ کہ صوبائی قانون ہے یعنی کہ آپ اسپین میں کسی بھی جگہ پہ رہ رہے ہیں تو اس نئے قانون سے فائدہ اُٹھا سکتے ہیں تو اب EI PARO اور AYUDA دونوں صرف اور صرف اُسی صورت میں دی جائے گی جب آپ نے کم از کم ایک سال کام کیا ہو گا کیونکہ اس سے پہلے اسپین کا یہ بھی قانون ہے کہ اگر آپ نے کام کم بھی کیا ہے تو پھر بھی آپ کو EI PARO دی جائے گی لیکن یہ جو EI PARO + AYUDA ہے تو یہ صرف اُس وقت ہی ملے گی جب آپ نے اسپین میں ایک سال کام کیا ہو گا تو آپ ان دونوں کیلئے Eligible ہوں گے تو اس نئے قانون سے لازمی طور پہ فائدہ اُٹھائیں۔
0 تبصرے