اسپین سے آئی بڑی خوشخبری غیرملکیوں کیلئے SEPEنے 24,000 ملازمتوں کی پیشکشیں کا بڑا اعلان کر دیا تو اب جن کے پاس تجربہ نہیں ہے یا جن کی تعلیم کم ہے تو اُن کو training دینے اور 2,000 یورو سے تنخواہ کے ساتھ ملازمت کی یہ تمام پیشکشیں دی جا رہی ہے جس کی مکمل detail آپ لوگ ہم اسپین گورنمنٹ کی official website یعنی کہ ان کے روزگار کے پورٹل 'Emléate' تمام معلومات کو حاصل کر سکتے ہیں۔ ہر قسم کے پروفائلز کی ضرورت ہے، جب کہ سپین کے لیے 18000 سے زائد شعبے لانچ کیے گئے ہیں۔
اور مزید اس کے علاوہ وہ لوگ جو معذور ہیں ان کے پاس 660 سے زیادہ ملازمت کی پیشکشوں میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنے کا اختیار بھی ہے جس کا مقصد اس مخصوص شعبے کے لیے ہے۔ جن جگہوں پر یہ آسامیاں پیش کی گئی ہیں ان میں اندلس، ویلنسیا، بارسلونا یا میڈرڈ شامل ہیں۔
0 تبصرے