اسپین نیشنلٹی کا نیا قانون غیرملکیوں کیلئے بڑی خوشخبری

اسپین نیشنلٹی کا نیا قانون غیرملکیوں کیلئے بڑی خوشخبری
اسپین نیشنلٹی کا نیا قانون غیرملکیوں کیلئے بڑی خوشخبری بغیر سرٹیفیکٹ کے جس میں صرف اور صرف آپ کو بولنا آنا چاہیے diploma لینا کے لیۓ تو اس حوالے سے حکومت کی طرف سے اُنقریب implementation شروع ہونے جا رہی ہے اور اب بہت ہی زیادہ اُمید ہے کہ 2023 کے پہلے مہینے جنوری سے یہ قانون شروع ہو جائے گا اور اگر دیکھا جائے ہماری کمیونٹی کے بہت سے لوگ ایسے ہیں جو Spanish لکھ پڑھ نہیں سکتے صرف اور صرف بول سکتے ہیں وہ بھی normal بول سکتے ہیں تو کوشیش کریں کہ زیادہ سے زیادہ اپنا practical رکھیں بولنے میں اگر آپ لکھ پڑھ نہیں سکتے کوئی مسئلہ نہیں ہے کیونکہ نئے قانون کے مطابق آپ کا چھوٹا سا interview لیا جائے گا جس میں دیکھا جائے گا کہ آیا آپ Spanish بول سکتے ہیں اور سمجھ سکتے ہیں تو اگر سنانا اور بولنا آپ کو آتا ہے تو آپ کے لیۓ کوئی بھی مشکل نہیں ہے آپ کو diploma مل جائے گا جس کی بیس پہ آپ اسپین کی نیشنلٹی اپلائی کر سکیں گے۔

Post a Comment

0 Comments